اسلام آباد میں سید یوسف رضا گیلانی نے تقریب
سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جیل میں مجھے بہت عرصہ ملا کتاب لکھنے کا۔ جو کتاب میں نے
لکھی وہ پہلی کتاب تھی گیلانیوں کی طرف سے ملتان کے۔ دوسری کتاب میری ابھی پروسیس
میں ہے اور جو میں اس کے بعد کتاب لکھوں گا وہ پوگی جیل سے سب جیل۔ ان کا
کہناتھاکہ خان صاحب جب وزیراعظم بنے تو میں ڈر رہا تھا کہ مجھ سے کوئی اچھی بات نا
کر جاۓ۔ لیکن ان کے الفاظ تھے وزیراعظم بننے کے بعد کہ میں آپ کو کنٹینر اور کھانا
دیتا ہوں دھرنا کر کے دکھائیں۔ اور آج تک یہی الفاظ ہیں۔