ووٹ ایک پرچی نہیں تقدیر ہے،

عمران عمران

   ووٹ  ایک   پرچی  نہیں تقدیر ہے،

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہےکہ
سیالکوٹ وفادار اور وفاشعاروں کا شہر ہے، 
 جو وفائیں سیالکوٹ   نے ن لیگ کو دی ہیں ان کیلئے شکریہ ، 
ن لیگ، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز آپ کی ممنون ہے، 
  چن چن کر ہیرے موتی سیالکوٹ نے ن لیگ کو دیے، 
 نواز شریف نے کہا مجھے   خواجہ آصف سے پیار  ہے ، 
 حقیقی معنوں میں سیالکوٹ کی خدمت کی، 
 نواز شریف نے  دوبارہ موٹروے بنانے کا وعدہ  کیا ہے جو  پورا کریں گے، 
  ووٹ  ایک   پرچی  نہیں تقدیر ہے،  فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا ہے، 
  آپ کا مقدر باعزت روزگار، اچھے کالجز اسکولز ہیں، 
  جن بچوں کو ورغلاکر   ریاست  پر حملہ کروایا گیا، وہ جیلوں میں سڑ رہے ہیں،
8فروری کو کوئی  مقابلے میں نظر آئے یا نہ آئے آپ گھر نہ بیٹھیں ،
 شیر پر مہر لگائیں، جتنی مہریں لگیں گی اتنی تیزی سے ملک ترقی کرے گا،