پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا،بھارتی حکام کا اعتراف
پاکستان نے ادھم پور اورپٹھان کوٹ میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا،بھارتی حکام
آدم پور اوربھٹنڈہ اسٹیشن پر بھی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایاگیا ،بھارتی حکام
پاکستان نےہائی اسپیڈ میزائل سے پنجاب ایئر بیس اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ،بھارتی حکام
پاکستان نے سری نگر، اونتی پور اور ادھمپور کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا،بھارتی حکام کی تصدیق
پاکستانی حملوں میں بھارتی فوجی اہلکار بھی زخمی ہوئے ،بھارتی حکام کی تصدیق
بھارت گھٹنوں پر آگیا،کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں بشرطیکہ پاکستان بھی کمی کرے،بھارتی حکام