مچھ میں دہشتگردوں کے ناکام حملے میں ”را “سے جڑے اکاونٹس سے متعلق انکشافات

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

مچھ میں دہشتگردوں کے ناکام حملے میں ”را “سے جڑے اکاونٹس سے متعلق  انکشافات

مچھ میں دہشتگردوں کے ناکام حملے میں ”را “سے جڑے اکاونٹس سے متعلق  انکشافات
پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی  ”را “ملوث
 بلوچستان کے علاقے  ”مچھ“  میں دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ پسپا
حملے کی ذمہ داری بھارتی سپانسرڈ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے  فوری قبول کی
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپا ،دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے
مچھ حملے کے وقت ”را “سے جڑے اکاونٹس نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے شروع کر دیئے
سب سے پہلے حملے کی خبر انہی اکاونٹس سے جاری کی
 بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس حملے کی اطلاع پہلے سے موجود تھی 
بھارت سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں بد امنی اور انتشار پھیلا رہا ہے 
چند روز قبل پاکستان نے پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث بھارتی کرائے کے قاتلوں کو بے نقاب کیا
گرفتار قاتلوں نے کچھ عرصہ قبل پاکستانی شہری شاہد لطیف کو سیالکوٹ  قتل کیا
ملزمان نےپاکستانی شہری محمد ریاض کو راولاکوٹ میں قتل کیا
قتل  میں بھارتی  دہشت گرد  اشوک کمار انند اور یوگیش کمار براہ راست ملوث تھے
 جس دن اِن پاکستانی شہریوں کو قتل کیا گیا اُسی دن را سے جڑے  اکاونٹس سے قتل کی خبر کی تصدیق کی
بھارتی خفیہ ایجنسی  ”ر “  ایک عالمی دہشتگرد تنظیم کا کردار کر رہی ہے
بھارت  نے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں مختلف معصوم افراد کو قتل کیا
پاکستان کے سلامتی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے شہریوں کی حفاظت کیلیے ہمہ وقت کوشاں
بھارت بین الاقوامی قونین کی مسلسل خلاف ورزیوں میں مصروف ہے