ملک بھرمیں بینکوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا،

صبانور صبانور

ملک بھرمیں بینکوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا،

ملک بھرمیں بینکوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا، 5 فروری کشمیرڈےاور8 فروری الیکشن عام تعطیل پربینک بند ہونگے۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق تعطیلات میں تین 5فروری اور8 فروری شامل ہیں،4 فروری بروز اتواربینک بندہونگے،

 6 اور7 فروری کوبینک عوامی لین دین کیلئےکھلےرہیں گے، 8 فروری کوبینک عام تعطیل الیکشن ڈےپربند ہونگے،9

 فروری بروزجمعہ کوبینک کھلیں رہیں گے، 10 فروری بروز ہفتہ کچھ بینکوں کی مخصوص برانچیں ضروری لین دین کیلئےکھلیں گی،11 فروری کوبینک پھربروزاتواربند ہونگے، 12 فروری بروزپیرسےبینک معمول کےمطابق پورے ہفتہ کام کریں گے۔