لاہور، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

عمران عمران

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کی دعوت دی
مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی
دونوں رہنماؤں کے درمیان جلد ملاقات ہوگی