لاہور،قائدن لیگ نوازشریف اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

عمران عمران

لاہور،قائدن لیگ  نوازشریف اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

لاہور،قائدن لیگ  نوازشریف اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

ملاقات میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کی گئی  

ایم کیوایم پاکستان کے  وفد کی قیادت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کررہے تھے

 صدر ن لیگ شہبازشریف، مریم نواز اور دیگر لیگی رہنما بھی ملاقات میں موجود تھے

ایم کیوایم وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفی ٰکمال شامل ہیں