پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا،
اجلاس میں 3اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
اجلاس میں کامیاب ہونے والے ارکان کو مبارکباد دی گئیاجلاس میں انتخابات سےمتعلق تمام امور پر بات چیت کی گئی،
پیپلزپارٹی کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ،
سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے لیے کمیٹی قائم کی جائےگی،
پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس
چاروں صوبوں کے مسائل پر بات کی گئی،
ہم ساری جماعتوں سے بات کریں گے ایک کمیٹی بنائی جائے گی جو سب سے بات کرے گی،
الیکشن پر بھی بات کی گئی ہے،
کمیٹی کے نام ابھی فائنل نہیں کئے گئے،
لیڈر شپ پر بات کی گئی جہاں جہاں سے شکایت ملی اس پر گفتگو کی گئی،
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ
تفصیلی گفتگو کی گئی آج چاروں صوبوں کے انتخابات کا زکر ہوا،
چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ جنھوں نے پارٹی کا بیانیہ بنایا،
آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کراچی میں اہم کردار ادا کیا ،
کل اجلاس کے بعد تفصیلی گفتگو کریں گے،