کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا

صبانور صبانور

 کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا


کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔


 پولیس کے مطابق بولٹن مارکیٹ کے قریب مقتول کو موٹرسائیکل پر آنے والے دو افراد نے پانچ  گولیاں ماریں۔  زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن اس نے دم توڑ دیا۔ مقتول کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی  ہے اور  وہ بہار کالونی لیاری کا رہائشی تھا۔ مقتول زہرہ اسکوائر بو لٹن مارکیٹ میں واقع  ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر میں ملازم تھا۔ اس کا آبائی  تعلق نارووال  سے تھا ۔