کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں
ویٹا چورنگی کے قریب خوردنی تیل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا شہریوں نے سڑک پر جمع
پیٹرول برتنوں میں بھرنا شروع کردیا،
کراچی میں کورنگی کے علاقے میں چورنگی
کو کراس کرتے ہوئے 2 ٹینکرآپس میں ٹکرا گئے
حادثے میں خوردنی تیل سے بھرا ٹینکر الٹ
گیا پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ٹینکر میں 30ہزار لیٹر پکوان تیل موجود تھا
واقعے میں آٓئل ٹینکر ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
واقعے کے بعد اطراف میں موجود افراد نے
سڑک پر موجود آئیل برتنوں میں بھرنا شروع کردیا شہری بڑے برتنوں میں آئیل جمع کرنے
میں مصروف رہے سڑک پر خودردونی تیل کے پھیلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی
پولیس کی نفری نے موقع پر موجود افراد
اور ٹینکر کو ہٹا کر ٹریفک کی روانی کو بحال کیا