سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی نےآر اوز کے بیانات قلمبند کر لیے،

عرفان علی عرفان علی

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی نےآر اوز کے بیانات قلمبند کر لیے،

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی نےآر اوز کے بیانات قلمبند کر لیے، ذرائع کے مطابق
  راولپنڈی ڈویژن کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے آر اوز کے بیانات ریکارڈ ، 
پیمرا نے سابق کشمنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کا ٹرانسکرپٹ بھی کمیٹی کو دیا، 
آر اوز نے تحریری بیانات بھی الیکشن کمیشن کی  تحقیقاتی کمیٹی  کو جمع کرائے،
الیکشن کمیشن  کی  تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا، 
  تحقیقاتی کمیٹی  کل رپورٹ تیار کر کے کمیشن کو پیش کرے گی، ذرائع
ڈی آر اوز اور آر اوز کی جانب سے بیانات میں دباو اور دھاندلی کے الزامات  مسترد  ،
حلقوں میں انتخابات کے لیے پرامن، صاف اور شفاف پولنگ ہوئی، بیانات، 
گزشتہ روز ڈی آر اوز نے تحقیقاتی کمیٹی کو بیانات ریکارڈ کروائے،