9مئی شیر پاؤ پل تقاریر و جلاو گھیراؤ کیس ، شاہ محمود قریشی سمیت6ملزمان بری
عدالت نے 9ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی
ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمودالرشید کو 10،10سال قید کی سزا
،عمر سرفراز چیمہ اور اعجازچودھری کو بھی 10، 10 سال قید کی سزا
لاہور، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا