پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کوتحفظ فراہم کرنے کا حکم

عرفان علی عرفان علی

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے  کوتحفظ فراہم کرنے کا حکم

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے  کوتحفظ فراہم کرنے کا حکم 


کراچی سندھ ہائی کورٹ میں اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی زینب اور شوہر شبیر کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار زینب نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شبیر احمد سےپسند کی شادی کی لڑکی کے اہلخانہ شبیر احمد کےخلاف مختلف تھانوں پر درخواستیں دے کر ہراساں کررہے ہیں کاروکاری کے نام پر قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں عدالت نے ایس ایچ او سجاول کو زینب اور اس کے شوہر شبیر احمد لغاری کو تحفظ فراہم کرنے کاحکم دیدیا۔