اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخُ کا کہنا ہے عوام کی نہیں سنی جائے گی،، تو وہ وزیراعلی ہاوس کا رخ کریں گے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخُ کا کہنا ہے عوام کی نہیں سنی جائے گی،، تو  وہ وزیراعلی ہاوس کا رخ کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخُ کا کہنا ہے عوام کی نہیں سنی جائے گی،، تو  وہ وزیراعلی ہاوس کا رخ کریں گے۔کل خواتین کو  منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا گیا۔ آگ سلگ رہی ہے۔ کوئی ایک واقعہ خطرناک ہوسکتا ہے۔

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخُ کا کہنا ہے ایم کیوایم نےسی ایم ہاوس  پر   احتجاج کر کے کچھ غلط نہیں کیا۔خواتین کو پلان کے تحت نشانہ بنایا گیا۔

پریس کانفرنس  میں کہاآگ سلگ رہی ہے۔ کوئی ایک واقعہ خطرناک ہوسکتا ہے۔وزیراعظم نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ آئی جی کو گھر بھیجا جائے۔

حلیم عادل شیخ  کا کہنا  تھا پی ایس ایل خراب کرنے میں وزیراعلی سندھ کا ہاتھ ہے۔سندھ میں سویلین مارشل لا ہے۔ اسمبلی میں قاتل بیٹھے ہیں۔