پولیس کے مطابق لسبیلہ آگ نے کئی دکانوں اور درجنوں موٹرسائیکلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
لسبیلہ
متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ایدھی حکام کے مطابق
دھماکے
میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی۔
ڈپٹی
کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی کاکہنا ہے کہ لسبیلہ میونسپل کمیٹی اوتھل اور بیلہ کی
فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں
لسبیلہ ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل اور سول ہسپتال بیلہ میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو طلب کرلیا ہے
لسبیلہ
آگ پر قابو پانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں جائیں گے
جاں
بحق افراد کی لاشیں ایدھی ہوم منتقل کی گئ ہے
دھماکے
میں زخمی 25 افراد کو سول برنس وار ڈ منتقل کیا گیا تھا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان
عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
اور انہیں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔