پاکستان تحریک انصاف نےمرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کی مذمت کردی ۔ صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کہتے ہیں


پاکستان تحریک انصاف نےمرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کی مذمت کردی ۔ صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کہتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف نےمرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کی مذمت کردی ۔ صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان کہتے ہیں ۔ سیاسی بنیادوں پر لوگوں کو محکموں میں تعینات کیا جارہا ہے۔

صدر پاکستان تحریک انصاف کراچی  خرم شیر زمان  کاکہنا ہے کہ کرپشن کےلیےبلدیہ عظمیٰ کو لوٹ مار کے لیے سپرد کردیا گیا ۔مئیر کی معیاد ختم ہونے کے بعد صوبائی حکومتیں 120دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی پابند ہیں۔سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے بجائے مال بنانے کیلئے جیالوں کو بھرتی کررہی ہے۔کرپشن کے کھیل کے پیچھے ماسٹر مائنڈ وزیر اعلیٰ سندھ ہیں۔سپریم کورٹ مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کیخلاف سوموٹو لے