سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ ساڑھے تین ہزار روپے تولہ مہنگا ہوگیا

نزاہت خان نزاہت خان

 سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ ساڑھے تین ہزار روپے تولہ مہنگا ہوگیا


سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ ساڑھے تین ہزار روپے تولہ مہنگا ہوگیا۔
 فی تولہ سونا  ساڑھے تین ہزار روپے  اضافے کے بعد دو لاکھ، بیس ہزار، تین سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام  سونے کی قیمت  تین ہزار روپے بڑھ کر  ایک لاکھ، اٹھاسی ہزار، آٹھ سو باہتر روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز فی تولہ سونا گیارہ سو روپے مہنگا ہوکر  دو لاکھ، سولہ ہزار، آٹھ سو روپے کا ہوگیا تھا۔