ابراہیم حیدری کےنزدیک سمندرمیں ڈوب کرلاپتہ ہونےوالےچودہ میں سےچارماہی گیروں کی لاشیں کیٹی بندرسےمل گئیں۔چاروں ماہی گیروں کاتعلق کراچی سے ہے ۔
کراچی میں
ابراہیم حیدری سےتعلق رکھنےوالے ماہی گیروں کی کشتی گزشتہ ہفتےتیزہواوں کےباعث
حادثےکاشکارہوگئی تھی
کشتی میں سوارتیس ماہی گیروں کوریسکیوکرلیاگیا تاہم
چودہ ماہی گیرڈوب کرلاپتہ ہوگئے ۔۔۔جن میں سےچارماہی گیروں کی لاشیں ٹھٹھہ کیٹی
بندرکےقریب سے ملیں ۔
چاروں ماہی گیروں کاتعلق کراچی کے علاقے کورنگی سے
ہے۔
لاشوں کو سردخانےمنتقل کردیاگیا ۔ماہی گیروں کی تدفین
آج ہوگی ۔