وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹنڈو محمد خان میں وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ کے ساتھ ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے
اس طرح کے واقعات اور حرکتیں غیر جمہوری ہیں،
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی ٹنڈو محمد
خان سے غیر جانبدارانہ انکوائری کرکے رپورٹ طلب کرلی