شمالی وزیرستان میں شہید لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی سمیت 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا،آئی ایس پی آرکے مطابق شہید کیپٹن احمد بدر، حوالدار صابر ، نائیک خورشید ، سپاہی ناصر، سپاہی راجہ اور سپاہی سجاد کی نماز جنازہ ادا جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل انجم ریاض سمیت بڑی تعداد میں عسکری اور سول حکام کی شرکت، شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا ، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کیلئے خون کے آخری قطرے تک اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی رہے گی