کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین سالہ بچی کے قتل میں ملوث دو ملزم پکڑے گئے

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین سالہ بچی کے قتل میں ملوث دو  ملزم پکڑے گئے


کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین سالہ بچی کے قتل میں ملوث دو  ملزم پکڑے گئے۔
 پولیس کے مطابق ملزموں نے تیئس فروری دو ہزار چوبیس  کوکورنگی میں دوران ڈکیتی فائرنگ کی تھی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر تین  سالہ حورین  جاں بحق ہوئی تھی۔  ولی لگنے سے اٹھارہ سالہ لڑکی رافعہ بھی زخمی ہوئی تھی۔ گرفتار ملزموں  سے دو  پستول،موبائل فون اور نقدی رقم برآمد  ہوئی۔