اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے سفارت خانے کا دورہ

عمران عمران

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے 
صدر آصف زرداری کا چینی سفیر نے سفارت خانےآمد پر استقبال کیا
صدر مملکت کا بشام میں دہشتگرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر  تعزیت کا اظہار
پاکستانی قوم چینی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے، 

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ 
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام چینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ،
دشمن یہ قبول نہیں کر سکتے  پاک چین دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، 
بہیمانہ فعل میں ملوث مجرموں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، 
   چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات لیے جائیں گے،
غیر انسانی حملہ دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی  اور مشترکہ اقدار پر حملہ ہے،
یہ واقعہ پاک چین دوستی کے دشمنوں کی طرف سے ترتیب دیا گیا تھا، صدر م
  خطے میں امن و سلامتی کیلئے ہمارے مشترکہ اہداف کو کمزور کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، 
چینی سفیر نے تعزیت کے لیے  سفارت خانے کا دورہ کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا
چینی سفیر کا انسداد ِدہشتگردی میں تعاون بڑھانے ،  چینی باشندوں  کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور
دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ، بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے پر پکڑنے کی ضرورت ہے، چینی سفیر نے کہاکہ 
چینی سفیر کا پاکستان کے ساتھ تعاون مزید مضبوط بنانے  کے عزم کا اعادہ
چینی سفیر کا  سی پیک سمیت دیگر منصوبوں کیلئے حمایت جاری رکھنے کے چینی عزم کا بھی  اعادہ
  تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے دہشتگرد حملے کی مذمت کی ،
چینی کارکنوں نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ،