بلوچستان بارکونسل نے ججز کے خط پر حکومتی انکوائری کمیشن کو مستردکردیا کسی بھی ریٹائرڈجج کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قابل قبول نہیں،بلوچستان بارکونسل کے مطابق 6ججز کے خط پرازخود نوٹس لیکر فل کورٹ سماعت کرے ، بلوچستان کے وکلاء جوڈیشری پرقدغن لگنے نہیں دیں گے ، بلوچستان کے وکلاء نے 2 اپریل کو اس مسئلے پر دوبارہ اجلاس طلب کرلیاگیا