سینیٹ انتخابات کےلیےسندھ اسمبلی میں پولنگ دواپریل کوہوگی ۔ووٹ ڈالنے والے اراکین کو اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری شناختی کارڈ ساتھ لانےکی
ہدایت کی گئی ہے ۔
سندھ اسمبلی میں سینیٹ کےلیےپولنگ دواپریل بروزمنگل کوہوگی۔۔۔سیکرٹری سندھ اسمبلی کےمطابق
ووٹنگ کاعمل صبح نو بجےسےشام چاربجےتک
اسمبلی ہال میں ہوگا۔۔۔سیکرٹری سندھ اسمبلی
کی جانب سے اراکین کوہدایت جاری کردی گئیں۔۔۔ووٹ ڈالنے والے اراکین کو اسمبلی سیکرٹریٹ
کی جانب سے جاری شناختی کارڈساتھ لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔