بشری ٰبی بی کی سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات اور
اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ
کے جسٹس گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کی
31جنوری کے بعد کتنی
نئی خواتین ملزمان اڈیالہ جیل لائی گئیں ، رپورٹ عدالت میں پیش
عدالتی حکم پر
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے رپورٹ اسلام آباد
ہائیکورٹ میں پیش کردی
31جنوری کے بعد 141
نئی خواتین ملزمان کو مختلف کیسز میں جیل لایاگیا ،رپورٹ انتظامیہ
31جنوری کے بعد سابق
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے 10
ملاقاتیں کروائی گئیں، رپورٹ
تمام ملاقاتیں 190
ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دن ہوتی رہیں، اڈیالہ جیل حکام رپورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ
کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ہفتے میں ایک
ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید
پر بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم
حکومت کسی کی نجی
پراپرٹی کو سب جیل کیسے قرار دے سکتی ہے؟ آئندہ سماعت پر دلائل طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی