اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کاخط،چیف
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےازخود نوٹس لےلیا
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ بدھ کو ازخود
نوٹس پر سماعت کرے گا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 7 رکنی بینچ
کے سربراہ ہوں گے
جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی
،جسٹس جمال مندخیل بینچ میں شامل
جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی اور
جسٹس نعیم اختر افغان بینچ کا حصہ
سپریم کورٹ کا7رکنی لارجر بینچ بدھ کو
ساڑھے 11بجے سماعت کرے گا