حکومت بلوچستان کی پنجگور میں شربت فروخت کرنے والے بے گناہ شخص کے قتل کی مذمت

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

حکومت بلوچستان کی پنجگور میں شربت فروخت کرنے والے بے گناہ شخص کے قتل کی مذمت

حکومت بلوچستان کی پنجگور میں شربت فروخت کرنے والے بے گناہ شخص کے قتل کی مذمت

ترجمان  بلوچستان حکومت کا کہناہےکہ محنت مزدوری کرنے والے بے گناہ شخص کا قتل قابل مذمت ہے

کوئٹہ،جاں بحق مزدور کے ورثاسے رابطہ کیا جارہا ہے

وزیراعلیٰ  بلوچستان  سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ورثا کو معلومات فراہم کی جارہی ہیں ،

میت کوئٹہ سے راجن پور آبائی علاقے روانہ کی جائیگی ،

دور دراز علاقوں سے  معاش کے لئے آئے مزدوروں کا قتل افسوسناک ہے،