کراچی- سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل ججز عہدے کا حلف اٹھا لیا

صبانور صبانور

کراچی- سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل ججز عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی- سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل ججز عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ججز سے حلف لیا

حلف اٹھانے والوں میں جسٹس امجد علی،جسٹس ثنا اکرم شامل

جسٹس جواد اکبر سروانہ ، جسٹس محمد عبدالرحمن، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس ارباب علی شامل

تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ بار، کراچی بار کے عہدیداران کی شرکت

ججز اور وکلاء کی بڑی تعداد بھی تقریب  میں  شامل

حلف اٹھانے والے نئے ججز کے بعد سندھ کے ججز کی تعداد 32 ہوگئی

8 ججز کی آسامیاں ابھی بھی خالی ہیں