سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیاگیا آئی ایس پی آر کے مطابق
فائرنگ کے تبادلے میں3دہشتگرد ہلاک، ہوئے ہیں
آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے میجر بابر خان شہید ، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز موادبرآمد، علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئر نس آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں3دہشتگرد ہلاک، آپریشن کے دوران میجر بابر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ، میانوالی سے تعلق رکھنے والےمیجر بابر خان شہید آپریشن کی قیادت کررہے تھے ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز موادبرآمد، علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئر نس آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، وزیر اعظم کاژوب میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پربہادر جوانوں کو خراج تحسین پاک فوج کے جوانوں نے مثالی جرآت و بہادری کا مظاہرہ کیا،وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ پاک فوج کے جوانوں نے دہشتگردوں کو ان کے ٹھکانے میں جہنم واصل کیا، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے، وزیر اعظم کا بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر بابر خان کو خراج عقیدت وزیراعظم کی میجر بابر خان شہید کی بلندیِ درجات اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا