بلاول بھٹو نے غیرپارلیمانی الفاظ استعمال کئے

عمران عمران

 بلاول بھٹو نے غیرپارلیمانی  الفاظ استعمال کئے

بیرسٹر گوہر ایوب نے کہا ہےکہ

بلاول بھٹو نے غیرپارلیمانی  الفاظ استعمال کئے

چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو  صرف جمہوریت کی باتیں  کرتے ہیں،

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ

بلاول بھٹو نے پارلیمان کے اپوزیشن ارکان کو غلط الفاظ سے نوازا
 ہم نے اس پر شور شرابا کیا،  نے وہ الفاظ حذف نہیں کیا، 
ڈپٹی اسپیکر نے آج   پیپلز پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے  پروسیڈنگ چلائی،
جو الفاط بلاول نے استعمال کئے ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 
 جمہوریت چلنی چاہئے،پارلیمان میں بات ہونی چاہئے، 
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اشتعال دلا کر اسمبلی کی کارروائی کو چلنے نہ دیا جائے ،
ہم بلاول کو کل اسمبلی کی فلور پر جواب دیں گے، 
ہم توقع کرتے ہیں اسپیکر بیٹھا ہوگا، بلاول بھٹو بھی آجائیں، 
بلاول بھٹو نے جو الفاظ استعمال کیے اس کی مذمت کرتے ہیں، عامر ڈوگر نے کہاکہ 
بلاول بھٹو زرداری نے انتہائی غیرپارلیمانی  الفاظ استعمال کئے،
ہم تنقید کا جواب تنقید سے دینا چاہتے ہیں،بات کا جواب دلائل سے دینا چاہتے ہیں،