سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا ،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود  نوٹس لے لیا ،

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود  نوٹس لے لیا ، 


سپریم کورٹ  میں ا زخود نوٹس کیس  کی سماعت کل ہوگی، 


چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ سماعت کرے گا ، 


سپریم کورٹ ، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم اختر بینچ کا حصہ ،


اسلام آباد ، سنیٹر فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی تھی