کراچی میں ڈرگ روڈ اسٹیشن پر بہاؤ الدین زکریا ایکسپرس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔ ریلو ے حکام کے مطابق ملتان سے کراچی آنے والی بہاؤ الدین زکریا ایکسپرس کی ایک کوچ ڈی ریل ہوگئی۔ ڈرگ روڈ اسٹیشن پر پیش آئے حادثہ میں کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔