سابق چیئرمین پی ٹی آئی 9مئی تھانہ کھنہ کے مقدمےسے بری، تفصیلی فیصلہ جاری

عمران عمران

سابق چیئرمین پی ٹی آئی  9مئی تھانہ کھنہ کے مقدمےسے بری، تفصیلی فیصلہ جاری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی  9مئی تھانہ کھنہ کے مقدمےسے بری، تفصیلی فیصلہ جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 9مئی کےمقدمے میں بریت کا فیصلہ جاری کیا

مقدمے کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی  نے دیگر افراد کو اکسایا، حکمنامہ می ں کہا گیا ہےکہ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی  پر اکسانے کا کردار ادا کرنے کا الزام ہے،

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود نہیں، 

سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر عائد الزامات کا تعلق جوڑنے کیلئے شواہد موجود نہیں ،

ریکارڈ پر موجود شواہدسابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف الزامات ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں، 

عدالت ایسے ریکارڈ پرسابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس آگے نہیں چلاسکتی، 

ایک ملزم کو بغیر کسی وجہ کے اس کے قانونی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا ہے، 

پراسیکیوشن کی جانب سے کیس ٹھوس شواہد پر مبنی نہیں ہے، 

پراسیکیوشن اگر موجود شواہد ریکارڈ کرواتی ہے تو بھی سابق چیئرمین  پی ٹی آئی   پرجرم ثابت نہیں ہوتا، 

حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے پراسیکیوشن کی اسٹوری انتہائی مشکوک بن گئی ہے، 


موجودہ شواہد کی روشنی میں چلایا گیا تو یہ عدالت کا قیمتی وقت ضائع ہوگا،