چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
چہرہ ڈیسک
چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12اراکین پر مشتمل، نوٹیفکیشن کے مطابق
ن لیگ کے خواجہ آصف ، احسن اقبال ، شائستہ پرویزاوراعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے رکن
پیپلز پارٹی کے پرویز اشرف ، فاروق ایچ نائیک اور نویدقمر پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ،
بیرسٹر گوہر ، علی ظفراور حامد رضا بھی کمیٹی میں شامل ،
ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار پارلیمانی کمیٹی کی رکن ہیں ،
جے یو آئی کے کامران مرتضیٰ بھی خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں شامل،
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل شام چاربجے ہو گا ،
مزید خبریں