کراچی اورنگی ٹاؤن میں چھاپے کے دوران چوری کا الزام، 3 خواتین اہلکار معطل، تحقیقات شروع کردی گئی

عرفان علی عرفان علی

  کراچی  اورنگی ٹاؤن میں چھاپے کے دوران چوری کا الزام، 3 خواتین اہلکار معطل، تحقیقات شروع کردی گئی


 کراچی  اورنگی ٹاؤن میں چھاپے کے دوران چوری کا الزام، 3 خواتین اہلکار معطل، تحقیقات شروع کردی گئی۔


پولیس کے مطابق اورنگی کے گھر میں گٹکے کے لیے پولیس کامبینہ چھاپہ مارا گیا چھاپےکےدورام 26 لاکھ کی مبینہ چوری کرلیے گئے۔ رقم چوری کےالزام میں تین خواتین پولیس اہلکارمعطل کردی گئی۔ گذشتہ روز ڈی ایس پی عابد فضل کی سربراہی میں چھاپہ مارا گیا تھا، گذشتہ روز ڈی ایس پی عابد فضل کی سربراہی میں چھاپہ مارا گیا تھا، چھاپے کے دوران ملزم یوسف اور حسین کو گرفتار کیا گیا رہائشی گھر سے ڈھائی من کے قریب گٹکا اور مواد برآمد کیا گیا اورنگی تھانے میں مقدمہ درج کروانے کے بعد ٹاسک فورس واپس گئی رہائشی مکان کے افراد تھانے پہنچے اور پیسے چوری ہونے کا بتایا پولیس حکام نے اطلاع ملتے ہی راستے میں ٹاسک فورس کو روکا، تلاشی لینے پر خاتون کانسٹیبل کے قبضے سے 16 لاکھ روپے ملے خاتون کانسٹیبل سے 900 سے زائد ریال اور کچھ درہم بھی برآمد ہوئے ذرائع کے مطابق باقی کانسٹیبلز نے پکڑے جانے کے ڈر سے رقم پھینک دی فوری طور پر ڈی آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی کے نوٹس میں لایا گیا ڈی ایس پی کمپلین ملیر کو فوری طور پر انکوائری افسر مقرر کیا گیا واقعہ سے متعلق مذید تحقیقات کر رہے ہیں.