اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں عائلہ مجید پہلی پاکستانی صدر منتخب
عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور پلانیٹیو پاکستان کی سی ای او ہیں
اے سی سی اے اس سال اپنی 120 ویں سالگرہ منائے گا
اے سی سی اے نے اڑھائی لاکھ اراکین ہونے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا
عائلہ مجید نے 2006 میں اے سی سی اے میں شمولیت اختیار کی تھی
عائلہ مجید کو توانائی، ڈیکاربونائزیشن اور کلائیمیٹ ٹیک پر بین الاقوامی اسپیکرہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
میں اے سی سی اے ممبران کے اعتماد پر شکریہ ادا کرتی ہوں،عائلہ مجیدنے کہاکہ
اس شعبے کو ترقی دینے اور پرکشش بنانے کے لیے کوشش کروں گی،
اے سی سی اے کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کو تینوں بڑے عہدوں پر فائز کیا گیاہے۔