سندھ ہائی کورٹ کےججزکی تقرری روکنے کے لئےسندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

نزاہت خان نزاہت خان

 سندھ ہائی کورٹ کےججزکی تقرری روکنے کے لئےسندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر


سندھ ہائی کورٹ کےججزکی تقرری روکنے کے لئےسندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر۔ وکلانےجوڈیشل کمیشن کےنوٹی فکیشن کوچیلنج کردیا۔ 


 درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گیارہ دسمبرکوجاری ہونےوالا نوٹی فکیشن غیر آئینی اور ماورائے قانون ہے۔ صرف عدلیہ سے تعلق رکھنےوالےممبران کےناموں پرغورکیاجائے۔جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سیاسی ممبران کےنام آئین کی خلاف ورزی ہے۔جوڈیشل کمیشن کےممبر فاروق ایچ نائیک،ضیاءالحسن لنجار،اخترحسین،قربان ملانوں،اعظم نذیرتارڑ اور علی ظفرکےناموں پرغورنہ کیاجائے۔