ڈاکٹر
ماہا کی مبینہ خودکشی کیس میں عدالت نے
ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
ایڈیشنل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے استغاثہ کی درخواست پر شواہد چھپانے کی
دفعات بھی فرد جرم میں شامل کردیں۔ فرد جرم میں قتل بالسبب اور زیادتی کی دفعات بھی ہیں۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے استغاثہ کے
گواہان اور تفتیشی افسر کو چار ستمبر کو طلب کرلیا۔