چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم کے بعد اب پبلک ٹوائلٹس کانظام ہی سٹی گورنمنٹ کےماتحت ہوگا

صبانور صبانور

چیئرمین  پاک سرزمین پارٹی  مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم کے بعد  اب پبلک ٹوائلٹس کانظام  ہی سٹی گورنمنٹ کےماتحت ہوگا

چیئرمین  پاک سرزمین پارٹی  مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم کے بعد  اب پبلک ٹوائلٹس کانظام  ہی سٹی گورنمنٹ کےماتحت ہوگا۔ہم اس ظلم اور زیادتی کو مسترد کرتے ہیں۔ لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کررہے ہیں۔

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے  دو ہزار تیرہ کے بلدیاتی قانون میں ترامیم کےخلاف درخواست جمع کرادی۔

چیئرمین پی ایس پی  نے  میڈیا سے  گفتگو میں  کہاکہ  پیپلز پارٹی ریاست کےخلاف کام کررہی ہے۔جس ملک میں سینیٹر،ایم این اے بکتاہو،،،،کیا وہاں کونسلرنہیں بکےگا۔

مصطفیٰ کمال  نے کہا کہ کراچی میں صرف ایک ہفتے کےدوران تین خودکشیاں ہوئیں۔ منگائی کا بم گرائیں گے،،،، تو لوگ  خودکشیاں تو کریں گے۔

چیئرمین پی ایس پی کا کہنا تھا کہ اب پبلک ٹوائلٹس کانظام  ہی سٹی گورنمنٹ کےماتحت ہوگا۔ہم اس ظلم اور زیادتی کو مسترد کرتے ہیں۔

مزید خبریں