میرپور ماتھیلو کے مرتضٰی کھوسو نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں کہاہےکہ ڈاکٹر مجھ سے شادی کرنا چاہ رہی تھی۔
میرے انکار کرنے پر مجھے انجکشن لگا کرمیری آنکھوں کی بینائی چھین لی اور میری زبان کاٹ دی۔
میرا کافی عرصے سے ڈاکٹر کے ساتھ تعلق تھا اور جب یہ بات انکے گھر والوں کو معلوم ہوئی تو انہوں نے انتہائی قدم اٹھایا مجھے انصاف چاہیے اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائے
ڈاکٹر سحر آفتاب نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں کہاہےکہ میرااے ٹی ایم کارڈ نہیں چل رہا تھا بینک سے رابطہ کرنے پر وہ میری کلینک آئے میرا موبائل آئی ڈی کارڈ ساتھ ویری فیکشن کےلیے لیے گئے اور میری ساری رقم نکال لی کچھ موبائل ڈیٹا بھی ۔میرے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا پر مہم سراسر غلط ہےتمام الزامات بے بنیاد ہیں