پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے رواں سال پاک امریکا تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہورہے ہیں۔ باہمی تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

عمران عمران

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔

کراچی میں امریکی قونصل جنرل  بھی ان کے ہمراہ تھے۔امریکی سفیر  نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز  کیا۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا باہمی تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

 چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ امریکی کمپنیاں پاکستان آئیں۔چئیرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج  شمشاد اختر نے کہا امریکہ سے تجارتی تعلقات اچھے ہیں۔

ہمیں  ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے ۔

امریکی وفد نے  اعتماد کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان  کاروبار، تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔