کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈپرواقعہ رہائشی عمارت میں قانون نافذ کرنےوالےادارے نےچھاپہ ماراتودوملزموں نےعمارت کی تیسری منزل سےچھلانگ لگادی،

عدنان اطہر عدنان اطہر

ایک ملزم ہلاک اورایک شدیدزخمی ہوا

کراچی کےعلاقے ابوالحسن اصفہانی روڈپرواقعہ رہائشی عمارت میں قانون نافذکرنےوالےادارےنےمبینہ طورپر چھاپہ ماراتودوملزموں نےتیسری منزل کےفلیٹ سےچھلانگ لگادی،

پولیس کادعویٰ ہےکہ ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک ملزم شدیدزخمی ہوا،،،

 قانون نافذکرنےوالےادارےنےگرفتارملزموں کی نشاندہی پرچھاپہ ماراتھا،پولیس نےواقعہ کےبعدفلیٹ کوتالالگاکربندکردیا