سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کے سرکاری جہاز پر سفر کرنے والے دونوں 17 گریڈ افسران کو معطل کردیا
نوٹی فکیشن کے مطابق جاری 17 گریڈ پی ایم ایس کیڈر کے سیکشن افسر اور پروٹوکول افسر سندھ ہاؤس کو معطل کردیا گیا ۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے مطابق جہاز ٹیسٹ فلائی کے طور کراچی آرہاتھا ۔ معطل کئے گئے دونوں افسران بغیر اتھارٹی جہاز میں سفر کر رہے تھے