کراچی پوش علاقے کلفٹن میں بینک سے رقم نکالنے والا ایک اور شہری لٹ گیاڈاکو مبینہ طور پر بلڈر سے 60 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

عمران عمران

مبینہ ڈکیتی کی واردات گزشتہ روز انجام دی گئی ۔ متاثرہ شہری نے واقعہ کی اطلاع تحریری طور پر بوٹ بیسن پولیس کو دے دی ۔متاثرہ شہری کا دعویٰ ہے بینک سے رقم بلڈنگ کی تعمیر کے لٸے نکلوائی تھے ۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق شہری مبینہ طور پر 60 لاکھ روپے موٹر سائیکل پر لیکر جا رہا تھا ۔ نامعلوم ملزموں نے جھپٹا مار کر اس سے رقم سے بھرا بیگ چھینا اور فرار ہوئے ۔  واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہے ۔  موٹر سائیکل پر سوار دو ملزموں کو تیزی سے فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے