سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے ڈیم بھرنے اور شدید بارشوں کی وجہ سے کراچی کی لیاری ندی اور ملیر ندی میں طغیانی آئی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے برساتی پانی کی نکاسی کی صورتحال کا جائزہ لیا
کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے۔ سرجانی ٹاؤن کا عبد الرحیم گوٹھ ڈوب گیا
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا
ملتان میں سیلابی صورتحال سنگین، شیر شاہ بند کو توڑنے کا امکان
سندھ میں سب سے زیادہ سیلابی پا نی کی آمد گڈو بیراج پر چار لاکھ، سولہ ہزار کیوسک سے زائد اور اخراج تین لاکھ، اسی ہزار کیوسک سے زائد ہے۔
کراچی میں گزشتہ رات سے ہونی والی بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا موسم خوشگوار ہوگیا ہے
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے یوم دفاع پر وطن عزیز کے لیے قربانیاں دینے والوں اور قومی دفاع کے محافظوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پنجاب کے دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال، متعدد مقامات پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
ملک کے بڑے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متعدد مقامات پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں انفیکشنز کی وبا شدت اختیار کر گئی
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال، دریاؤں میں بہاؤ معمول سے زائد
جنوبی پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری، پاک فوج اور سول انتظامیہ متحرک
پنجاب میں سیلاب متاثرین کی ریسکیو اور بحالی جاری، 13 لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل
پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی برقرار، ہیڈ تریموں پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، جنوبی پنجاب کو خطرہ
پنجاب میں سیلاب سے 41 افراد جاں بحق، 24 لاکھ سے زائد آبادی متاثر، امدادی سرگرمیاں جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز، خشک راشن، کھانا اور دودھ کی فراہمی جاری
ملک کے بڑے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین
خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 411 افراد جاں بحق، 86 پل اور 413 سڑکیں متاثر