سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے یوم دفاع پر وطن عزیز کے لیے قربانیاں دینے والوں اور قومی دفاع کے محافظوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

یوم دفاع  پر  پیغام میں شرجیل میمن  کا کہنا ہے  یومِ دفاع اس عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں اور اپنے وطن کی سلامتی کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔  ہماری مسلح افواج نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط و مستحکم ہے۔معرکہ حق میں ہم نے دشمن پر فتح حاصل کرکے ثابت کیا کہ ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ پاک وطن کے دفاع کے مقدس فریضے میں ہمارا عزم کبھی کمزور نہیں ہوگا۔