کراچی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری کو روند ڈالا۔

نزاہت خان نزاہت خان

  کراچی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری کو روند ڈالا۔


 کراچی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور شہری کو روند ڈالا۔ یونیورسٹی روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔


یونیورسٹی روڈ اتوار بازار کےقریب پیش آئے واقعہ کے بعد  مشتعل افراد نے واٹرٹینکرکوآگ لگادی۔ حادثے کا ذمہ دار واٹر ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا۔ گلشن اقبال پولیس نے واٹر ٹینکر کو آگ لگانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ 

۔