کراچی سی ویو پرپھنسے جہاز کو ناکارہ قرار دے دیا گیا۔وزارت میری ٹائم کا سی ویو پر کھڑے جہاز کو قبضے میں لینا کا فیصلہ۔


کراچی سی ویو پرپھنسے جہاز کو ناکارہ قرار دے دیا گیا۔وزارت میری ٹائم کا سی ویو پر کھڑے جہاز کو قبضے میں لینا کا فیصلہ۔

کراچی سی ویو پرپھنسے جہاز کو ناکارہ قرار دے دیا گیا۔وزارت میری ٹائم کا سی ویو پر کھڑے جہاز کو قبضے میں لینا کا فیصلہ۔جہاز ہینگ  ٹانگ  77 کے کپتان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا۔

سی ویو پر پھنسے بحری جہازہینگ ٹانگ77کو سی وردی  نہ ہونے پر پاکستان مرچنٹ  آرڈیننس 2001 کے تحت کو قبضے میں لیا گیا ہے۔ کپتان کولکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ جہاز کا نیوی گیشن اور مشینری کا نظام خراب ہے۔خراب جہاز انسانی جان اور املاک کے لئے نقصان دہ ہے۔جہازکوتسلی بخش رپورٹ کے بعدچھوڑدیا جائےگا۔حکومت پاکستان کی جانب سے جہاز کے دستاویزات کےحوالےسے کپتان اور مالک کو بول دیا گیا تھاکہ دستاویزات پیش کریں اور یہ واضح کریں کہ جہاز فٹنس کے اعتبار سے بالکل ٹھیک ہےاور سمندرمیں چلنے کے قابل ہے۔لیکن ان کی جانب سے کوئی دستاویزات اورتفصیلات نہیں دی گئی ہیں اسی حوالےسے اب تحریری طور پر میری ٹائم آرڈیننس کے تحت قبضے میں لیاگیاہے