کراچی اسٹیل ٹاون لنک رو ڈ کے ڈی اے لینڈ پر پولیس کی کارروائی

عرفان علی عرفان علی

کراچی اسٹیل ٹاون لنک رو ڈ کے  ڈی اے لینڈ پر پولیس کی کارروائی


 

کراچی اسٹیل ٹاون لنک رو ڈ کے  ڈی اے لینڈ پر پولیس کی کارروائی ، بوریوں سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے


پولیس حکام کے مطابق اسٹیل ٹاون لنک رو ڈ کے  ڈی اے لینڈ سے کارروائی کے دوران بوریوں سے بھاری اسلحہ برآمدکیاگیا ۔


برآمد اسلحہ میں 65 شاٹ گن ،14 پستول ایک میٹل  ڈیٹیکٹر اور ایک وائر لیس سیٹ شامل ہیں ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔