گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےوزیراعلی آگے بڑھیں اور سندھ میں انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بن کر عوام کی محرومی کو دور کریں۔

عمران عمران

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےوزیراعلی آگے بڑھیں اور سندھ میں انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بن کر عوام کی محرومی کو دور کریں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےوزیراعلی آگے بڑھیں اور سندھ میں انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بن کر عوام کی محرومی کو دور کریں۔  کراچی  میں  امن و امان کی صورتحال پر وہ وزیراعلی سے ملاقات کریں گے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے  خیبرپختونخوا اور   بلوچستان کے شہری،، اب کراچی میں انصاف صحت کارڈ کے ذریعے علاج کرا سکیں گیں۔

کراچی کے نجی اسپتال میں منعقدہ  صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب    میں کہا یہ پروگرام ان افراد کیلئے مفید ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔

گورنرعمران اسماعیل  کا کہنا تھا سندھ حکومت کو اس پروگرام کا حصہ بنانے کی بہت کوشش کی۔ شہر میں امن و امان پر  وزیر اعلیٰ سے ملاقات کروں گا۔